5624ab9d76825

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نےشوپیاں کے علاقے پنجورہ میں محاصرے اور تلاشی کے دوران مزید چار نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ جس کے بعدگزشتہ دوروز کے دوران ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونیوالوں کی تعداد بڑھ کر 9ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی وزیر خارجہ کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم