Khan pur

خان پور ڈیم حادثہ

خان پور: ریسکیو1122 کے مطابق خان پور ڈیم میں شمس آباد روالپنڈی سے تعلق رکھنے والا 34 سالہ وسیم شہزاد نامی نوجوان نہاتے ہوۓ ڈیم کے سپل وےاچانک کھل جانے کے باعث پانی کے درمیان میں پھنس گیا ، جسے ریسکیو1122 کے جانبازوں نے اپنے جان کو خطرے میں ڈال کر ١ گھنٹہ کے کامیاب آپریشن کے بعدتیز پانی سے نوجوان کو ذندہ سلامت بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق