دیرلوئر : دیر کے فوکل پرسنل و ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر ارشاد روغانی کے مطابق مدیرلوئرمیں کورونا وائرس سے طورمنگ درہ کے دوافراد جان بحق ہو گئے ہیں ، دیر میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں کو سیل کردیا گیا جبکہ علاقے میں جراثم کش سپرے کا سلسلہ بھی جاری ہے،
دیر لوئرکی ضلعی انتیظامیہ کی جانب سے لوگوں کو گھروں تک محدود ہونے کے اعلانات بھی کئے گئے ہیں۔