download 1 16

سوات میں متاثرہ افراد کی تعداد 1455 تک پہنچ گئی

سوات:کورونا وائرس سے مزید  62  افراد متاثر ہو گئے، متاثرہ افراد کی تعداد  1455  تک پہنچ گئی، محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں مزید  22  افراد صحت یاب، صحت یاب افراد کی تعداد  543  ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، لوڈر رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، 4 افراد شدید زخمی