North Waziristan

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ دو جوان شہید چار زخمی

میران شاہ: شمالی وزیرستان میں تپی گاوں کے قریب سیکورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ،حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو جوان شہید چار زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال بنوں منتقل کئے گئے ۔

مزید پڑھیں:  حقوق نہ ملے توچھیننابھی جانتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

سیکورٹی فورسز کا علاقے کا گھیراو اور سرچ آپریشن جاری،

شہید اور زخمی اھلکاروں کے نام،صو بیدار افراد اور لاس نائک مشتاق شہید جبکہ زخمیوں میں سپاہی شبیر سپاہی عمران سپاہی نعیم اور سپاہی نوید عالم شامل ہیں سرکاری ذرائع

مزید پڑھیں:  پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کا تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی