waziristan

شمالی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

شمالی وزیرستان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک جاں بحق
شمالی وزیرستان: پولیس کا کہنا تھا کہ میرعلی سب ڈویژن تحصیل شیواہ میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی، جس میں ایک شخص حضرت اللہ جاں بحق اور تین زخمی۔ زخمیوں کو علاج کیلئے ٹل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مکان کی چھت طوفان کی وجہ سے گر گئی۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیس اہلکار قتل، سرچ آپریشن شروع