coronavirus 2 1

مردان میں کورونا کے وار جاری۔ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

مردان: سرکاری ذراٸع کے مطابق مردان میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، جاں بحق ہونے والی خاتون کاتعلق لوند خوڑ سے تھا جبکہ مرد شیخ ملتون کے رہاٸشی ہیں۔ کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگٸی، 12 نٸے مریض میں وبا کی تشخیص، مریضوں کی تعداد 677 ہوگٸی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری