63a9a9480fd2444aa6b7a158b4efbd47 18

سوات میں مزید 80افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

سوات: محکمہ صحت کے مطابق 12افرادنے کورونا کو شکست دی، صحت یاب افراد کی تعداد 555ہوگئی، مزید126افراد کے ٹیسٹ نیگٹیو آئے،اب تک 3477افراد کے کوروناٹیسٹ نیگیٹیو آئے ہیں،مزید935 افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آنا باقی ہیں۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ