2a5bcb34 79ec 4f5a 91a9 6f21b4807ad1 1

سوات میں مزید 80 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات: محکمہ صحت کے مطابق سوات میں مزید 80 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، 12 افراد نے کورونا کو شکست دی، صحت یاب افراد کی تعداد 555ہوگئی، مزید 126 افراد کے ٹیسٹ نیگٹیو آئے، اب تک 3477 افراد کے کوروناٹیسٹ نیگیٹیو آئے ہیں، مزید 935 افراد کے ٹیسٹ رزلٹ آنا باقی ہیں،

مزید پڑھیں:  سونف آنکھوں کی بینائی تیز کرنے میں فائدہ مند