dead reuters 1587372567

ضلع اورکزئی میں ایک اورشخص کورونا سے جاں بحق

اورکزئی: ۔ڈی سی واصل خان کے مطابق ضلع اورکزئی میں ایک اور شخص کورونا سے جاں بحق

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سوزوکی کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق، 10 زخمی

اورکزئی پولیس کے سب انسپکٹر کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو آگیا ہے، ضلع اورکزئ میں مرنے والے کورونا مریضوں کی تعداد دو ہوگئ ، ڈی سی اور ڈی پی او کے کورونا ٹسٹ نیگیٹیو آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا : اراضی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،2زخمی