44edd7aa 7d6d 4fc0 8e97 c5a4fc0e04ed 16x9 600x338

نوشہرہ سے تعلق رکھنے والا عنایت زادہ کورونا وائرس سے جاں بحق

نوشہرہ: ڈپٹی کمشنر نوشہرہ  کے مطابق نوشہرہ سے تعلق رکھنے والا ایک اور مریض لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں جاں بحق ہو گیا ،نوشہرہ کورونا وائرس سے جاں بحق عنایت ذادہ  عمر 57سال کا تعلق اکبرپورہ سے ہے ،ایدھی فاونڈیشن کورونہ ٹیم نے  میت کولیڈی ریڈنگ ہسپتال سے عنایت ذادہ  عمر 57سال تارو جبہ منتقل کردی گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب