Peshawar coronavirus screening1 1

نوشہرہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی – سنیئر ڈاکٹر سمیت 23افراد کے ٹیسٹ مثبت ثابت ہوئے

نوشہرہ :ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور ولی وزیر کے مطابق 24 گھنٹے میں ایک سینئر ڈاکٹر سمیت 23 مریضوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں ، نوشہرہ سماء نیوز چینل سے تعلق رکھنے والے ڈسٹرکٹ رپورٹر فضل نبی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ، نوشہرہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور سابق ایم پی اے خلیل عباس خان کورونا کا شکار،نوشہرہ خلیل عباس کا  کرونا وائرس کا ٹیسٹ  مثبت آیا،

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی

،نوشہرہ سابقہ ایم پی اے کو اسلام آباد ہسپتال منتقل کردیا،نوشہرہ  مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اخیتار ولی کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ،نوشہرہ اخیتار ولی چند روز قبل شدید بیمار ہوگئے تھے ، نوشہرہ  چند روز قبل اخیتار ولی خان اور ایم پی اے میاں جمشید کا ٹیسٹ ایک ساتھ کرنے کے بعد پازیٹیو آیا تھا۔

مزید پڑھیں:  ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو اجازت لے کر ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے کی ہدایات