111 8

ہری پور ڈسٹرکٹ بار سالانہ الیکشن نتائج ۔ سید شاہد محبوب 262 ووٹوں سے کامیاب

ہری پور:ڈسٹرکٹ بار کےصدر کے لیے  سید شاہد محبوب  262  ووٹ  لیکر کامیاب انکے مد مقابل مقبول حسین نے215 ووٹ لیے، جنرل سیکرٹری کے لیے  محب  اللہ قریشی 305ووٹ لیکر کامیا ب انکے مد مقابل میاں اقبال نے 170 ووٹ لیے،رجسٹرڈ وکلاء کی  ٹوٹل 560 میں سے 495 ووٹ پول،تین عہدوں نائب صدر کے لیے مرزا عاکف جائنٹ سیکر ٹری عتیق احمد اورلائبریری سیکرٹری کے لیے ظہیر پہلے سے بلا مقابلہ منتخب۔

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی