Untitled 123

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد144478ہوگئی

اسلام آباد : ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید پانچ ہزار دوسواڑتالیس افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص  ہوئی ہے جس کے بعداس  وبا ء سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد ایک لاکھ چوالیس ہزارچارسواٹھہتر ہوگئی ہے ،

مزید پڑھیں:  بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

پنجاب میں54ہزار138،سندھ میں53ہزار805، خیبرپختونخوا میں18ہزار13، بلوچستان میں8ہزار177، اسلام آباد میں8ہزار569، گلگت بلتستان میں ایک ہزار ایک سو انتیس اور آزادکشمیر میں647مریض ہیں،گزشتہ ایک روز میں مزید97اموات کے بعداس وباء سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد دوہزار729ہو گئی ہے،اب تک اس وبا سے متاثرہ53ہزار721مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی وحشیانہ بمباری رمضان میں بھی جاری، 27 فلسطینی شہید