7b4aa4d019f64816989ff625ff3764ad 18

پشاور شہر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی

پشاور:محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6393 ہوگئی، پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 351فراد انتقال کرچکے ہیں،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 6 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،شہرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 87 افراد متاثر ہوئے.

مزید پڑھیں:  افغانستان میں طوفانی بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہو گئی