50ae8bf9 511f 4768 b9c7 c594f685a3ea

پشاور میں کرونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

پشاور : کرونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر جانبحق،تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر عباس طارق کرونا کے باعث ائی کے ڈی حیات اباد میں داخل تھے ،ڈاکٹر عباس طارق ائی کے ڈی پشاور میں انستھزیا ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ تھے.

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کے خلاف زیرالتوا مقدمات جلد نمٹائے جائیں، شہداء فورم بلوچستان