Copy of 581706 01 08 1583225243163 1709f94061c large

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19ہزار سے تجاوز کر گئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران24 افراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد755 ہوگئی ہیں.

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، پروفیسر ابراہیم خان

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے506نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19ہزار 613ہوگئی ہیں، کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں 215مریض صحت یاب ہوئے.صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک 5137متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور، شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی