Ghulam Khan border

شمالی وزیرستان، پاک افغان بارڈر غلام خان دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

شمالی وزیرستان: زیرو پوائنٹ پر بارڈر کھولنے کے حوالے سے پاک افغان سول و عسکری حکام کا اہم اجلاس،اجلاس میں دونوں اطراف کے سول، عسکری حکام اور تاجروں کی شرکت.

غلام خان بارڈر 22 جون سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے پر اتفاق،کورونا ایس او پی کے تحت تجارت کی اجازت مل گئی ہے، تحصیلدار.

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ افغانستان آنے والی تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیورز غلام خان بارڈر پر تبدیل ہوں گے، پاکستان سے افغانستان جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز بھی بارڈر پر تبدیل ہوں گے،تمام گاڑیاں مکمل سنیٹائز ہوں گی، غلام خان قرنطینہ سنٹر میں تمام ڈرائیورز اور دیگر عملے کے کورونا ٹیسٹ بھی ہوں گے.

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ