eaf4063c 459b 4f95 aad5 9de7b836919a

معاون خصوصی برائے معدنیات میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمدزئی میں کورونا وائرس کی تصدیق،طبیعت خرابی کی وجہ سے ڈاکٹرز نے ممکنہ کورونا ٹیسٹ کروایا جو آج مثبت آیا،ابتدائی احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے اپنے ہی گھر میں قرنطینہ کیا،معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمدزئی نے عوام سے دعاوں کی درخواست اور گھر پر رہنے کی اپیل کی ہے،سماجی دوری برقرار رکھیں تاکہ کورونا کو شکست دی جا سکے، معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمدزئی  کی اپیل، عوام سے نیک تمناؤں اور دعا کی درخواست ہے۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش حملہ،2 دہشتگرد ہلاک