2fbe3b1b1d2f4ed29f7ce8ddb908b475 18

پشاور شہر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6908 ہوگئی،اب تک 380 افراد جاں بحق

پشاور: پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی 6908تعداد ہوگئی ہیں، شہر میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 380افراد انتقال کرچکے ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور، ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، صوبہ بھر میں بارشوں کا امکان

پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،شہر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 180افراد متاثر ہوئے ہیں.

مزید پڑھیں:  چینی شہریوں کی سیکورٹی پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم