kpk assembly to meet on 29th 1374707275 8200

کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ بھی کورونا وائرس کی زد میں

پشاور:کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ بھی کورونا وائرس کی زد میں،اسمبلی سیکرٹریٹ کے بیس ملازمین کورونا وائرس کا شکار.

مزید پڑھیں:  ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ ملازمین کو گھر بھیج دیا گیا، کورونا وائرس سے متاثرہ ملازمین کی بجٹ اجلاس میں ڈیوٹی تھی۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد :میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے