Masjid Quba front 740x456 1

سعودی عرب کا اتوار سے مکہ مکرمہ کی مساجد کھولنے کا فیصلہ

عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کی1500 مساجد کو اتوار سے کھولا جائے گا، سماجی فاصلہ سمیت کورونا سےبچاوَ کی حفاظتی تدابیرکےتحت مساجد کھلیں گی،نمازیوں کو جائے نماز ساتھ لانی ہوگی، سماجی فاصلہ بھی رکھنا ہوگا.

مزید پڑھیں:  روپے کی قدر مزیدگرنے کا امکان نہیں ،وفاقی وزیر خزانہ