spain coronavirus death toll tops 4000

اسپین میں کورونا وبا پر قابو پا لیا ہے

اسپانوی وزیرصحت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ایمرجنسی صورتحال ختم ہوجائیگی،شہریوں کو ملک بھر میں سفر کی اجازت ہو گی.

مزید پڑھیں:  ایران کے صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان آئیں گے

ان کا مزید کہنا تھا کہ یورپی شہریوں کے لیے اسپین کی سرحدیں کھول دی جائیں گی،اسپین میں کورونا وائرس کےباعث 14مارچ کو ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی.

مزید پڑھیں:  افغان طالبان نے اسرائیل پر ایرانی حملے کو جائز قرار دے دیا