corona pakistan

پشاور شہر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7ہزار سے تجاوز،کورونا وائرس سے جانبحق افراد کی تعداد 390

پشاور: پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی 7ہزار372 ہوگئی ہے،پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 390افراد انتقال کرچکے ہیں، پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران4 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے ہیں. پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 295افراد متاثر ہوئے ہیں.

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں طوفانی بارشیں ،طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب