Untitled 3

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 176,617 ہو گئی

‏ملک بھر میں کورونا کے  مزید 4 ہزار951کیسزرپورٹ ہوئے،‏ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 76ہزار617ہوگئی،‏24گھنٹوں کے دوران مزید119افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،‏ملک بھر میں کورونا سے اموات کی  تعداد3ہزار501ہوگئی،

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4کسٹم اہلکاروں سمیت6افراد جاں بحق

‏پنجاب 65739، سندھ میں کورونا  سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 67353 ہو گئی،‏خیبرپختون خوا  21444اور بلوچستان میں9328افراد کورونا سے متاثرہوا،‏اسلام آباد میں کورونا  مریضوں کی تعداد 10662ہو گئی،‏آزاد کشمیر 813اور گلگت بلتستان میں کورونا کیسز کی تعداد1278ہوگئی،‏ملک بھر میں کورونا کے  67,892 مریض صحت یاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر غور