اورکزئی میں کورونا کے مزید73 ٹیسٹ پازیٹیو آگئے ہیں

اورکزئی: ڈی سی واصل خان کے مطابق کورونا کے مزید73 ٹیسٹ پازیٹیو آگئے ہیں، زیادہ متاثرہ علاقوں تازی کلے اور ڈگرشیخان میں لاک ڈوان کیا گیا ہے، کلایہ اور کریز میں بھی چندن میں لاک ڈاون کیا جائے گا۔