B99876970Z.1 20200324064728 000 GK32QD8S2.2 0

‏دنیامیں کوروناسے متاثرہ افرادکی تعداد90لاکھ 45ہزارسےتجاوزکر گئی

ویب ڈیسک: ‏دنیابھرمیں کوروناسے متاثرہ  افرادکی تعداد90لاکھ 45ہزارسےتجاوزکرگئی،4لاکھ70ہزار698اموات ہوئی،48لاکھ38ہزار320 صحتیاب ہوئے۔

مزید پڑھیں:  ایران سے بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل،آبادی کو خطرہ