لاہور: دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹرزکی کورونا ٹیسٹ رپورٹس پی سی بی کو موصول، مزید 5 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے.
قومی کرکٹرزوٹیم آفیشلزکی رپورٹس کا اعلان کچھ دیربعد کیاجائےگا،شاداب خان،حارث رؤف اورحیدرعلی کےکوروناٹیسٹ مثبت آئے،عثمان شنواری اورعماد وسیم کا ٹیسٹ کلیئرہوچکا ہے.