ضلع کرم میں توفانی بارش اور سیلابی ریلے

ضلع کرم: ضلع کرم میں توفانی بارش اور سیلابی ریلے،ضلع کرم بارش اور سیلابی ریلے  کی وجہ سے زیر کاشت زمین اور ایک ٹریکٹر ایک گاڑی بھی تباہ ہو گئی۔