پنجاب حکومت کا کورونا سے وفات پانے والے افراد کی تدفین کیلئے ایس او پیز تبدیل

لاہور:پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے وفات پانے والے افراد کی تدفین کے حوالے سے ایس او پیز تبدیل کر دئیے ہیں۔