UFzcwi0a 400x400

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی صاحبزادی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی صاحبزادی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،ڈاکٹر درخانئی ولی نے 20جون کو اپنا ٹیسٹ کروایا تھا، انہوں نے خود کو گھر پر ہی قرنطینہ کردیا، درخانئی ولی شروع دن سے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں فرنٹ لائن فورس کے طور پر کورونا کے خلاف لڑ رہی ہیں، ڈاکٹر درخانئی ولی ضم شدہ قبائلی اضلاع میں موبائل ہیلتھ یونٹ میں میڈیکل آفیسر ہیں۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے،گورنر غلام علی