corona kits

ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل

اسلام آباد: ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل، ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کو سامان ارسال کیا گیا،بلوچستان کومختلف اقسام کے 91 ہزار اور کے پی کو 1 لاکھ 30 ہزار میڈیکل اور فیس ماسک ارسال کیے گئے،

مزید پڑھیں:  پشاور، جرائم پیشہ افراد کی کھوج فٹ پرنٹ سے کی جائیگی، نیا آلا متعارف کرا دیا گیا

بلوچستان کو7 ہزار اور کے پی کو 10 ہزار حفاظتی سوٹ ارسال کیے گیے،25، 25 ہزار سرجیکل گاؤن بھی دئیے گئے،بلوچستان کو 40 ہزار دستانے، 3 ہزار  پلاسٹک بوٹس، 100 تھرمل گنز اور 10 ہزار حفاظتی عینکیں دی گئیں ،

مزید پڑھیں:  ملائشین نیوی پریڈ، 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر پختونخواہ کو 80 ہزار دستانے، 3 ہزار پلاسٹک بوٹس، 150 تھرمل گنز اور 15ہزار حفاظتی عینکیں دی گئیں۔