بنوں میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض جاں بحق

بنوں: 45 سالہ  عبدالخنان کو کورونا علامات ظاہر ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا،مریض ٹیسٹ رزلٹ آنے سے قبل ہی دم توڑ گیا ، بنوں میں اب تک 4 مریض  جاں بحق ہو چکے ہیں۔