مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری

سرینگر: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، تازہ کارروائی کے دوران سوپورمیں مزید دوکشمیریوں کو شہید کر دیا، لوگوں کانوجوانوں کی شہادت پراحتجاج کیا، بھارت مخالف اورآزادی کے حق میں نعرے بھی لگائے۔مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہیں۔