1234 3

اگر احتیاطی تدابیراختیارنہ کی جائیں تووبا تیزی سےپھیل سکتی ہے – وفاقی وزیر اسدعمر

اسلام آباد: تمام صوبوں میں انتظامی کارروائی کی گئی ہے،وفاقی وزیر اسدعمر اور سینیٹر شبلی فراز کی اسلام آباد میں میڈ یا بریفنگ،ماسک پہننا لازمی قراردےدیاگیاہے،احتیاطی تدابیراختیارنہ کی جائیں تووبا تیزی سےپھیل سکتی ہے،14 جون کوحقائق قوم کےسامنے رکھےتھے،30جون تک 3 لاکھ کیسز متوقع تھے تاہم  اب 30 جون تک 2 لاکھ 25 ہزارکےقریب کیسزمتوقع ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی بربریت جاری ،مزید 81فلسطینی شہید