291759 9314078 updates

ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن جاری

اسلام آباد: ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں  مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن جاری، این سی او سی کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 528 ایریاذ کے علاقے  لاک ڈاون کئے گئے،

مُلک بھر میں مجموعی طور پر 9626702 کی آبادی پر سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاز کیا گیا،پنجاب میں 131 مقامات پر 1948315 کی آبادی کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا،سندھ میں 68 مقامات پر 4951000 کی آبادی کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا،

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد ی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھل گیا

خیبر پختونخواہ میں 262 مقامات پر 792473 کی آبادی کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا،آزاد کشمیر میں 32 مقامات پر 1611211 کی آبادی کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا،اسلام آباد میں 14 مقامات پر 170000 کی آبادی کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا،گلگت بلتستان میں 21 مقامات پر 153693 کی آبادی کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی