بونیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش و ژالہ باری

بونیر:تحصیل چغرزی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ، کئی علاقوں میں ژالہ باری ، بارش کے ساتھ موسم خوشگوار ہو گیا ۔