دیربالا اور گرد و نواح میں بارش کا سلسلہ جاری

دیربالا: دیربالا سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ ایک گھنٹے سے جاری، شرینگل میں شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔
دیر کوہستان روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو چکا ہے۔