رستم میں چار سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

رستم:چارگلی میں چار سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق، پولیس کے مطابق لاش نکال کر ورثاء کے حوالےکر دیا۔