سوات کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری، آندھی اور بارشوں نے تباہی مچادی

سوات: مختلف علاقوں میں ژالہ باری، آندھی اور بارشوں نے تباہی مچادی، مٹہ اور بحرین میں ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ، لاکھوں کا نقصان، تحصیل خوازہ خیلہ کیمن پل پر تیز بارش سے بجلی کے کھمبے گر گئی، روڈ بند ہونے تحصیل خوازہ خیلہ اور مینگورہ کا زمینی رابطہ منقطع ، روڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں،دو گھنٹے گزرنے کے باوجود انتظامیہ خاموش اور تماشائی بن کر رہ گئی ہیں۔