weather repot Sunday

بالاکوٹ میں بارش و ژالہ باری کے باعث موسم خوشگوار

بالاکوٹ :بارش و ژالہ باری کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا،بالاکوٹ بارش کے ساتھ تیز ہواؤں سے کئی دوکانوں کے سائن بورڈ اکھڑ گئے ۔

مزید پڑھیں:  وانا، فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا