70566 1756458541

شمالی وزیرستان میں پاک افغان غلام خان بارڈرپیدل آمدورفت کھول دیاگیا

‏شمالی وزیرستان: پاک افغان غلام خان بارڈرپیدل آمدورفت کھول دیاگیا،‏ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کورونا لاک ڈاؤن کےباعث خوست اور میران شاہ میں مسافر پھنس گئے تھے، ‏پھنس جانے والے مسافروں میں ٹرانسپورٹرز،خواتین اوربچے بھی شامل تھے، مکمل جانچ پڑتال کے بعد لوگوں کو پاکستان آنے دیا جارہا ہے، ‏مسافروں کیلئے بارڈر پر قرنطینہ مرکز سمیت تمام سہولیات دستیاب ہیں۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کی اگلی قسط کی رواں ماہ کے آخر تک منظوری کا امکان