unnamed 3 1

لکی مروت میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ اورچھریوں کے وار سے نوجوان قتل – والدین زخمی

لکی مروت: پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ ملزمان نے اپنے رشتہ داروں کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، ملزمان نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ چھریوں کے وار بھی کئے، نوجوان عبیداللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق، ملزمان کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہیں، جاں بحق اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے، شدید زخمی شادی اللہ کوبنوں ہسپتال منتقل کرلیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی