Dogar

معروف قانون دان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اے کے ڈوگر انتقال کرگئے

لاہور:معروف قانون دان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اے کے ڈوگر انتقال  کرگئے، اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے،آمین۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ میں مداخلت:اسلام آباد ہائیکورٹ کا ردعمل دینے کا فیصلہ