بی آرٹی منصوبے کے سائیکل اسلامیہ کالج پشاور میں کھڑے ہونگے

پشاور:بی آرٹی منصوبے کے سائیکل اسلامیہ کالج پشاور میں کھڑے ہونگے، اسلامیہ کالج پشاور اور ٹرانس پشاور کے درمیان2سالہ مدت کیلئے معاہدہ، اسلامیہ کالج پشاور میں سائیکل سٹینڈ کے قیام کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط،اسلامیہ کالج کے ایڈیشنل رجسٹرارپروفیسرڈاکٹر طارق جان اور ٹرانس پشاور کے سی ای او فیاض خان نے دستخط کیے ، معاہدے کی حتمی منظوری اسلامیہ کالج پشاورکی سنڈیکیٹ دیگی ۔