صدر مملکت کا پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملہ ناکام بنانے والے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی کراچی اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمت، صدر مملکت کا حملہ ناکام بنانے والے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت،صدر مملکت کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑنے میں سیکیورٹی فورسز کا کردار قابل تحسین ہے،دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے،پاکستان دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئےپر عزم ہے۔