قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سےوفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس منسوخ کرنے کی منظوری دیدی، وفاقی کابینہ کے اجلاس کی منسوخی سے متعلق ارکان کو آگاہ کردیا گیا.

کابینہ اجلاس کی نئی تاریخ سےمتعلق ارکان کوتاحال نہیں بتایا گیا، کابینہ اجلاس کا آج 12 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا تھا.