لکی مروت درہ پیزو بازار میں ڈمپرگاڑی کو حادثہ

لکی مروت: پولیس ذرائع کے مطابق پکی اینٹوں سے بھرے ڈمپرگاڑی(ٹرک) کے بریک فیل ہوگئے، ڈمپرگاڑی بریک فیل ہونے سے دکانوں میں گھس گیا، بریک فیل ہونے سے کئی دکانیں مکمل طور پر تباہ، گاڑی کی ٹکر سے بجلی کے کھمبے ٹوٹ گئے، کھمبے ٹوٹنے سے علاقے کی بجلی منقطع ہو گئی ہے، ڈمپرگاڑی الٹنے سے درہ پیزو تھانے کی مرکزی گزرگاہ بند ہوگئی۔