مشیر اطلاعات اجمل وزیرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

پشاور:مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی کراچی میں سٹاک ایکسچینج عمارت پر حملے کی مذمت، اجمل وزیر نے کہا کہ حملہ ناکام بنانے والے پولیس ہلکار اور رینجرز داد و تحسین کے مستحق ہیں، سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں سے اس ملک کا امن قائم ہے، دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ناکام بنائی جائیں گی، حملہ پاکستان کے امن اور بحال ہوتی معیشت پر وار ہے۔