مینگورہ شہر اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات: مینگورہ شہر اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی اس کی گہرائی 65کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکزپاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔